the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔3۔جنوری (اعتماد نیوز)وزیر اعظم منموہن سنگھ نے آج یو پی اے کے دوسرے معیاد کے آحری سال کے پیش نظر یو پی اے کے دور حکومت سے متعلق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انکی حکومت نے کئی فلاحی اقدامات کی۔ انہوں نے دہلی کے رائی سنا کے نیشنل میڈیا سنٹر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا آج تک انہوں نے استعفی سے متعلق نہیں سونچے ہے۔ انہوں نے یو پی اے کے وزارت عظمی کے امید ور سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ کا نگریس مناسب وقت میں اپنے وزارت عظمی کے امید وات سے متعلق فیصلہ کریگی۔ انہوں نے کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کو وزارت عظمی کے امید وار بنائے جانے کے امکان سے متعلق کہا کہ راہول گاندھی باصلاحیت قائد ہیں۔ اور کانگریس بہت جلد



انکے بارے میں فیصلہ لیگی۔ اس موقع پر انہوں نے یو پی اے کے دور حکومت میں نافذ کردہ فلاحی اسکیمات کے تفصیلات کو میڈیا کے سامنے پیش کیا۔انہوں نے کہا ملک کے زرعی شعبہ میں قابل قدر ترقی ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ عالمی معیشت میں ہوندوستان نے اہم مقام حاصل کیا ہے۔ تاہم انہوں نے کانگریس کے بارے میں عوام میں پائے جانے والی ناراضگی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے عوام کانگریس سے دور ہو چکے ہیں۔ انہوں نے بی جے پی کے وزارت عظمی کے امید وار نریندر مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی منافرت کو فروغ دینے والے قائد ہیں۔ اگر وہ وزیر اعظم بنیں تو ملک میں منافرت کو فروغ ملیگا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے عوام گجرات کے فسادات کا اعادہ پسند نہیں کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.